سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
gold price again increase

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد 300 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار700 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے کےبعد 52898 روپے ہوگئی ہے۔کچھ روز قبل بھی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 200 روپے اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت 61650 روپے ہوگئی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں