امریکی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
fall down stock market america

امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا ۔

اسٹینڈرڈ اینڈ پور اعشاریہ دو،دو فیصد کمی کیساتھ دو ہزار 731 اعشاریہ 61 پوائنٹس پر پہنچ گیا جب کہ  ڈاؤ جونز بھی اعشاریہ صفر آٹھ فیصد کمی کے بعد 25ہزار 390.3 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔ ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بھی اعشاریہ صفر چھ فیصد پوائنٹس کی کمی  کیساتھ سات ہزار 173.09 پوائنٹس پر ریکارڈ ہوا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں