شادی بیاہ کے اخراجات کا بجٹ آوٹ، سونا 53 ہزار 950 روپے تولہ ہو گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
expensive marriage gold

گولڈ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کےعالمی سطح پر کمزور پڑ جانے سے بین الاقوامی منڈی میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس 1295 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔

شادی بیاہ کے اخراجات کا بجٹ آوٹ ہو گیا، سونا 550 روپے اضافے سے 53 ہزار 950 روپے تولہ ہو گیا۔ شادی بیاہ کی تیاری کرنے والے گھرانے مشکل میں پڑ گِئے۔ دلہن کیبری ہو یا منہ دکھائی سونے کی قیمت میں یکدم اضافے نے سب کو پریشان کر دیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کےعالمی سطح پرکمزور پڑجانے سے بین الاقوامی منڈی میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس 1295 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں