پیٹرول کے بعد اب ڈیزل کی قیمتیں بھی حکومت کے ہاتھوں سے نکالنے کا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
diesel increased price

حکومت نے اگلے ماہ سے ڈیزل کی قیمت بھی سرکاری کنٹرول سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے تیل کمپنیاں اور پمپ مالکان اپنا منافع خود طے کریں گے۔وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ تیل کمپنیوں کو اس سلسلے میں ڈیزل ملاوٹ چیکنگ کا میکانزم بھی تیار کرنا ہوگا۔ملاوٹ کا پتہ لگانے کے لیے فیول مار کر نظام 6 ماہ میں تیار کرنا ہوگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں