حکومت نے عید سے قبل قوم کو شاندار خوشخبری سنادی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease government announced

لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 2 روپےکم ہوکر 53 روپے فی کلو ہوگئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے رمضان المبارک کےآغاز پرچینی کی قیمت 55 روپےفی کلو مقرر کی تھی تاہم پہلا عشرہ گزرنے کے بعد اس میں مزید2 روپے کی کمی کردی گئی۔اب لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 53 روپےفی کلومیں فروخت کی جا رہی ہے، نرخ میں کمی آتے ہی چینی کی خریداری میں بھی اضافہ ہوگیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں