حکومت نے روزہ داروں کو بڑی خوشخبری سنادی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease government announced

رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر فی کلو 55 روپے فروخت ہونے والی چینی پر رمضان المبارک میں مزید دو روپے کمی کردی ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹور کے زونل منیجر محمد ریاض کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 55روپے سے کم کرکے53روپے کلومقررکردی گئی۔ نئی قیمت کا اطلاقرمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر فی کلو 55 روپے فروخت ہونے والی چینی پر رمضان المبارک میں مزید دو روپے کمی کردی ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹور کے زونل منیجر محمد ریاض کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 55روپے سے کم کرکے53روپے کلومقررکردی گئی۔ نئی قیمت کا اطلاق

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں