شہریوں کی موجیں لگ گئیں سونا اورتیل کاکاروبار کرنیوالوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease gold price oil

عالمی مارکیٹ میں تیل اور سونے کے دام گر گئے

 عالمی مارکیٹ میں سونا ساڑھے آٹھ ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں امریکی ٹیکس ریفارمز میں تاخیر پر حصص بازار سمیت مختلف کموڈیٹی مارکیٹ میں بھی تیل اور سونے کے داموں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کے سودوں میں ساڑے 8 ڈالر کمی دیکھی گئی، جس سے فی اونس سونا گزشتہ ہفتے کے مقابلے 1278 ڈالر 80 سینٹس پر بند ہوئے۔دوسری جانب اتار چڑھاؤ کے باعث اوپیک اجلاس کے بعد خام تیل کے سرمایہ کار محتاط نظر آرہے ہیں، جس کی وجہ سے ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے سودے گزشتہ ہفتے کے مقابلے 59 سینٹس کمی سے 58 ڈالر 36 سینٹس فی بیرل پر بند ہوئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں