لاہور ، صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمتوں میں کمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease gold price lahore

 لاہور کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں تین سو پچاس روپے جبکہ بائیس قیراط کی قیمت میں تین سو روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔ عام انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقروتبادلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور حیدر اشرف کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے پر غور جبکہ سی ٹی او لاہور رائے اعجاز،سی سی پی او امین وینس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری پبلک ہیلتھ خرم آغا، سیکرٹری مواصلات میاں مشتاق کی وفاق میں جانے کی کوشش ،سفارشات وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں