قیمتوں میں کمی ! عید سے قبل حکومت نے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی
decrease announced electricity prices

 عید سے قبل بجلی کے صارفین کو خوشخبری ملنے کا امکان، بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔

سی پی پی اے نے نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی درخواست دے دی، درخواست مئی میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔درخواست کے مطابق مئی کے مہینے میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی، درخواست پر سماعت 20 جون کو کرے گیپے 77 پیسے فی یونٹ وصول کئے گئے تھے۔نیپرا بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 20 جون کو کرے گی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں