اوبر اور کریم ٹیکسی چلانے والوں کو اب کیا کرنا ہو گا؟ ڈرائیورز کیلئے اہم خبر آ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
careem uber tax

 پاکستان میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس میں چلنے والی گاڑیوں پر ’ٹیکسی‘ کا لوگو لگانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

 سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوبر اور کریم پر چلنے والی گاڑیوں کے فرنٹ اور بیک پر ٹیکسی لوگو آویزاں کروایا جائے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایسے کاروبار سے وابستہ گاڑیاں قانوناً ٹیکسی لوگو استعمال کرنے کی پابند ہیں جبکہ لوگو آویزاں کرنے سے شہریوں کو بھی آسانی ہو گی اور ٹریفک کے ’سیلاب‘ میں گاڑی پہچاننے میں آسانی رہے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں