صارفین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ،واپڈاکااووربلنگ سےبچاؤکاانوکھافیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
bill extra electricity

عوام کواوور بلنگ سے نجات دلانےاورکرپٹ اہلکاروں کا قبلہ درست کرنے کے لئے واپڈانےانوکھا تجربہ کرڈالا۔

تمام افسران اور میٹر ریڈر سے میٹرریڈنگ میں ہیرپھیر نہ کرنے کا عہد لے لیا۔میٹرکی درست ریڈنگ اورصارفین کو بے جا پریشان نہ کرنے کا طریقہ واپڈا حکام نے ڈھونڈ لیا۔ پیسکوکے سپرٹنڈنگ انجنیئر سے لے کر میٹر ریڈر تک تمام عملے نے عہد کیا کہ وہ ادارے سے وفاداری کریں گے اور ساتھ میں اووربلنگ کی روک تھام اورصارفین کو تنگ نہیں کریں گے۔عہد لینے کے اقدام کو ملازمین نے مثبت تبدیلی کہا لیکن بعض نے اسے بے سود قرار دیا۔شہری حلف لینے کو بے مقصد مشق قرار دے رہے ہیں کہ اس سے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں